15

ہمارے بیانات محاذ آرائی اور تصادم کی کیفیت پیدا کررہے ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہےکہ کنفیوژن کی پالیسی کسی کے مفاد میں نہیں جب کہ ہمارے بیانات محاذ آرائی اور تصادم کی کیفیت پیدا کررہے ہیں۔

جیونیوز کےمطابق چوہدری نثار نے ایک بیان میں کہا کہ صورت حال کسی بھی حوالے سے ملکی مفاد میں نہیں، ہمارے بیانات محاذ آرائی اور تصادم کی کیفیت پیدا کررہے ہیں، بارہا کہا جاتا ہے کہ ہم اداروں سے تصادم پر عمل پیرا نہیں۔

چوہدری نثار نے کہا کہ کنفیوژن کی پالیسی کسی کےمفادمیں نہیں، بارہا کہا ایک عدالتی فیصلے پر اطمینان نہیں تو دوسری سے انصف مل سکتا ہے، حدیبیہ کیس کے فیصلے سے کیا یہ بات ثابت نہیں ہوئی؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں