اہم خبریں
فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے پہلے ہی اسلام آباد میدان جنگ میں تبدیل،ریڈ زون میں جھڑپیں ،پولیس کا شدید لاٹھی چارج
پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگارمحمد حنیف اپنے کالم ’’ سر باجوہ سیٹھوں سے ذرا بچ کے‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔خبروں میں سنا ہے کہ کوئی پھٹ پڑا، کوئی رو پڑا، کسی نے دہائی دی، کسی نے نیب کی شکایت کی، تو کسی نے اپنی ناقدری کا رونا رویا، کسی نے زندگی کی بےثباتی کی شکایت کی۔پاکستان کے سب سے بڑے سیٹھوں نے سپہ سالار جنرل باجوہ سے ملاقات میں ’یہ جینا بھی کوئی جینا ہے‘ ٹائپ کا ماحول بنا دیا۔یہ سپہ سالار کا ہی کمال ہے کہ وہ صبح لائن آف کنٹرول پر پہرہ دے لیتے ہیں، دوپہر کو ایک...


انٹر نیشنل

سرینگر(این این آئی)ینگ مینز لیگ کے نائب چیئرمین زاہد اشرف نے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں نرم کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے اسے سفید جھوٹ ، حقائق چھپانے اور دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش قراردیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق زاہد اشرف نے ایک بیان میں کہاکہ مقبوضہ علاقے میں نہ صرف مکمل لاک ڈائون ہے بلکہ 90لاکھ معصوم کشمیریوں کا ڈیجیٹل اور مواصلاتی رابطہ مکمل طورپر منقطع ہے۔ انہوںنے کہاکہ اس وحشیانہ سلوک کی وجہ سے لوگوں میں غیر ملکی قبضے کے خلاف پائے جانے والے غصے اور نفرت میں مزیداضافہ ہوگیا ہے اور جب ان کامحاصرہ...


کھیل

تہران (این این آئی)ایران نے فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا) کی دھمکی کے زیر اثر 40 برس بعد خواتین کو فٹ بال اسٹیڈیم میں جانے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق فیفا نے گزشتہ ماہ ایران سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ خواتین کو غیر مشروط طور پر اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دے۔فیفا نے دھمکی دی تھی کہ اگر تہران نے خواتین سے متعلق مثبت فیصلہ نہیں کیا تو ایران کو فیفا سے باہر کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ فیفا کی جانب سے مذکورہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب ایک لڑکی نے اسٹیڈیم میں داخل ہونے...


شوبز

اردو کے مقبول شاعر فیض احمد فیض کی 31ویں برسی کے موقعے پر لاہور میں منعقد ہونے والے پہلے فیض فیسٹیول کے دوران ان کے فن اور زندگی کے بارے میں کئی معلوماتی سیشن منعقد کیے گئے۔ ان میں سے ایک سیشن میں معروف شاعرہ زہرہ نگاہ نے حاضرین کو فیض کی زندگی کے کچھ بےحد دلچسپ واقعات سے آگاہ کیا۔ یاد رہے کہ فیض خود ساختہ جلاوطنی کے زمانے میں لندن میں زہرہ نگاہ کے ہاں ٹھہرے تھے۔ ایک بار ایک شخص نے دروازے پر آ کر گھنٹی بجائی۔ میں نے کہا کہ فیض تو گھر میں نہیں ہیں۔...




ٹاپ سٹوریز
دلچسپ و عجیب
No News Sorry.
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2019 All Rights Reserved