پاکستانی تماشائی کی نیوزی لینڈ کے پرچم کے ساتھ تصویر وائرل

مانچسٹر (این این آئی)اولڈ ٹریفورڈ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پاکستانی تماشائی کی نیوزی لینڈ کے پرچم کے ساتھ تصویر وائرل ہو گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی تماشائی کی تصویرشیئر کی ہے، جو سبز رنگ کی شرٹ پہنے ہوئے ہے لیکن جھنڈا نیوزی لینڈ کا تھامے ہوئے ہے۔آئی سی سی سی نے پاکستان ٹیم کے سلوگن ’وی ہیو وی وِل‘ کی جگہ ’وی ہیو وی ولیمسن‘ کا سلوگن استعمال کیا



سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Sorry.
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2019 All Rights Reserved