پاکستان میں چاند گرہن کب لگے گا اور اس کا دورانیہ کتنا ہوگا؟جانئے

سرگودھا(اے این این)پاکستان میں 17جولائی 2019 کی رات جزوی چاند گرہن ہوگاجوپاکستان میں نظر آئے گاپاکستانی معیاری وقت کے مطابق رات 1 بجکر 43 منٹ پر شروع ہوگا اور 17 جولائی کی صبح پانچ بجکر 17 منٹ تک رہے گاکیونکہ رات بارہ بجے تاریخ بدل جاتی ہے زیادہ سے زیادہ گرہن رات ڈھائی بجے ہوگا۔ رواں سال ماہ جولائی میں چاند گرہن لگے گا اس سال کا یہ دوسرا چاند گرہن 16 اور 17 جولائی
بروز بدھ کو ہوگا جس کا دورانیہ 2 گھنٹے 57 منٹ 14 سیکنڈ ہوگا جو پاکستان میں دیکھا جاسکے گا جبکہ تیسرا سورج گرہن 26 دسمبر

بروز جمعرات کو ہوگا جس کا دورانیہ 2 گھنٹے 29 منٹ 24 سیکنڈ جو پاکستان میں نظر آئیگا یاد رہے کہ دنیا بھر میں اس سے قبل بھی ماہ جنوری میں ایک سورج گرہن اور ایک چاند گرہن اور ماہ جولائی میں 3 جولائی کو سورج گرہن لگا تھا جو پاکستان میں نہیں دیکھے جا سکے۔

جاوید چوہدری کے کالمز

انقلاب کا کیڑا
پہلے پانچ منٹ اہم ہوں گے
“موت بھی برداشت کر سکتا ہوں”
ہمیں اب رک جانا چاہیے
میں جتنی محنت کرتا جاتا ہوں



سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Sorry.
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2019 All Rights Reserved