’’شکست و خوف کے ڈر سے کوئی بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکتا‘‘ عمران خان نے امریکہ کے کس سابق صدر کے اقوال کو نوجوانوں کیلئے بہترین مشورہ قرار دیدیا؟

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی نوجوانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شکست و خوف کے ڈر سے کوئی بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار عمران خان نے سوموار کے روز سماجی رابطے
کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر سابق امریکی صدر تھیوڈور روز ویلٹ کے اقوال کو شیئر کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستانی نوجوانوں کے لئے بہترین مشورہ ہے کہ شکست و تنقید کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کر سکتا ہے



سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Sorry.
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2019 All Rights Reserved