محدود جنگ کا آغاز ایل او سی پر بھارتی فوج کی غیر معمولی نقل وحرکت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایل او سی پر غیر علانیہ محدود جنگ کا آغاز ،میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی 15ویں کور کے مخصوص یونٹس اور ویسٹرن ائیر کمانڈ کے تحت آپریٹ کرنے والی ائیر بیسز پٹھانکوٹ،ادھم پور، آوانتی پور، لی اور سرینگر میں بھی غیر معمولی نقل و حرکت سپاٹ کی گئی جس سے پتہ چلتا ہے کہ بھارت کنٹرول لائن پر کسی
بڑی شرارت کی پلاننگ کر رہا ہے۔عسکری انٹیلی جنس ادارے لائن آف کنٹرول اور انٹرنیشنل بارڈر پر بھارت کی تمام موومنٹس پر نظر رکھے ہوئے ہیں جب کہ فیلڈ انٹیلی جنس سورسز سے بھی انفارمیشن موصول ہو رہی

ہے۔افواج پاکستان اور دیگر سکیورٹی ادارے بھارت کی جانب سے کسی بھی کارروائی کا جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں۔



سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Sorry.
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2019 All Rights Reserved