بھارتی فوج کی ایک بار پھر اشتعال انگیزی ،کنٹرول لائن پر فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی ،پاک فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ بھارتی فوج کی
فائرنگ سے حوالدار ناصر حسین شہید ہوا۔حوالدار ناصر حسین 16 سال سے پاک فوج میں خدمات سر انجام دے رہے تھے اور شہید کا تعلق نارووال سے تھا۔واضح رہے کہ بھارتی فوج آئے دن لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کر رہی ہے



سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Sorry.
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2019 All Rights Reserved