پاکستان اور سری لنکن کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ( کل) کھیلا جائیگا

لاہور(این این آئی)پاکستان اور سری لنکن کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ( کل )بدھ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ، میچ شام 6 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا،برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائیگا، سری لنکا کو پاکستان
کیخلاف3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کررکھی ہے



[ad_2]

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Sorry.
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2019 All Rights Reserved